
لاہور ہائیکورٹ،
پی ٹی آئی ایم این اے عمر فاروق کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر سماعت
عدالت نے ڈائریکٹر پاسپورٹ اینڈ امیگریشن سے 9 جولائی کو رپورٹ طلب کرلی
26 جون کو ڈائریکٹر پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کو نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے خط لکھ دیا، سرکاری وکیل
جسٹس شہرام سرور چوہدری نے عمر فاروق کی درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل ہو گیا ہے،وفاقی وکیل
درخواست گزار ملک سے باہر تھا جب مقدمہ اور انکوائریوں کو شروع کر دیا گیا وکیل درخواست گزار
بعد میں مقدمہ اور انکوائریوں میں ملوث کیا گیا موقف
درخواست گزار نے ٹرائل کورٹ سے ضمانت لے رکھی ہے ۔وکیل درخواست گزار
درخواست میں وفاقی حکومت اور وزرات داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے
اسکے خلاف 2013 میں اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج ہوا ۔جس میں وہ بری ہوچکا ہے ۔موقف
اب اسی الزامات پر نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔موقف
عدالت نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے ک حکم دے استدعا
عدالت درخواست گزار کو عمرہ پر جانے کی اجازت دے استدعا









