پی ٹی آئی اوراختراقبال ڈارکےدرمیان معاہدہ منظرعام پر

0
73

ہاٹ لائن نیوز : اطلاعات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی اختر اقبال ڈار کسی بھی وقت میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز کو سرٹیفکیٹ دینے کے حوالے سےلاتعلقی کا اعلان کرسکتے ہیں۔ ان کی پریس کانفرنس یا میڈیا ٹاک سے پہلے وہ معاہدہ سامنے آ گیا ہے جس کی بنیاد پر پی ٹی آئی کے امیدواروں نے پی ٹی آئی نظریاتی کے سرٹیفکیٹ جمع کرائے تھے۔

اس معاہدے کے نیچے اختر اقبال ڈار کی مہر اور دستخط نظر آ رہے ہیں ۔ یہ معاہدہ اختر اقبال ڈار کے دستخط کے بعد موصول ہوا، اس لیے اس پر پی ٹی آئی کےچیئرمین بیرسٹر گوہرکےدستخط نہیں ہیں۔

Leave a reply