پی ٹی آئی انٹرنل اکاونٹیبلٹی کمیٹی کااجلاس طلب

0
184
پی ٹی آئی انٹرنل اکاونٹیبلٹی کمیٹی کااجلاس طلب

پاکستان تحریک انصاف احتساب کمیٹی کےچیئرمین قاضی انورنے پیر کے روز ایک اجلاس طلب کیاہے،تیمور سلیم کااس اجلاس میں سخت احتساب ہونیکا امکان ہے ، تیمور سلیم جھگڑاکمیٹی کے اندرونی احتساب سے ناخوش ہیں ۔

نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ، پی ٹی آئی کی انٹرنل احتساب کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ اجلاس میں تیمور سلیم جھگڑاسےمتعلق فیصلہ لیا جائیگا۔

Leave a reply