
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کے وفد سے اہم ملاقات کی۔
پیپلز پارٹی راہنما سینیٹر شیری رحمان نے فافن کے وفد سے ملاقات کی، وفد میں نیشنل کوآرڈینیٹر راشد چوہدری، صلاح الدین،وبلی بانو شامل تھیں۔
پیپلز پارٹی نے فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کے وفد کو وفاقی آئینی عدالت کے معاملے پر مسودے سے آگاہ کیا۔ فافن وفد نے سینیٹر شیری رحمان کو اپنی تجاویز بھی پیش کیں۔







