پیپلزپارٹی کےراہنما کےگھربڑی ڈکیتی

0
147
پیپلزپارٹی کےراہنما کےگھربڑی ڈکیتی

ہاٹ لائن نیوز : مسلح ڈاکوؤں نے کراچی کے ملیر میمن گوٹھ کےعلاقے میں ایک بڑی ڈکیتی کی۔ ڈاکوؤں نے کنبہ کو یرغمال بنالیا اور 75تولے سونا ، 25 لاکھ روپےنقد ، موبائل فونز اوردیگرقیمتی سامان لوٹ لیا اورموقع سے فرارہوگئے۔

یہ ڈکیتی پی پی پی کے ایک مقامی رہنما قمر جان بلوچ کے گھر میں ہوئی ہے ، جواسوقت عمرہ ادا کرنیکے لئے مدینہ منورہ میں موجودہیں۔

پولیس نے مقدمہ درج کیاہے اور تحقیقات کاآغاز کردیاہے۔

Leave a reply