پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

0
166
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کر دی ہے، نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار رہا ہے، حکومت نے 1 مئی سے پٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، پٹرول کی قیمت میں دو روپے فی لیٹر کمی کی گئی۔

پٹرول مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا ہے، پٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 63 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے فی لیٹر سستا ہوا ہے، ہائی اسپیڈڈیزل کی نئی قیمت 256 روپے چونسٹھ پیسے مقرر کی گئی ہے۔

Leave a reply