پہلی حاتون چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

0
200
پہلی حاتون چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

*لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی موقع*

لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جسٹس مس عالیہ نیلم نے بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ حلف اٹھا لیا
حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے چیف جسٹس عالیہ نیلم سے انکے عہدے کا حلف لیا
حلف برداری تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی شرکت

حلف برداری تقریب میں لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان کی شرکت
جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عابد عزیز شیخ حلف برداری تقریب میں موجود
جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس سید شہباز علی رضوی بھی حلف برداری تقریب میں موجود
حلف برداری تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کے دیگر جج صاحبان کی شرکت
حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے سابق ججز کی شرکت
حلف برداری تقریب میں رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ عبدالرشید عابد کی شرکت

ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری عبہر گل خان حلف برداری تقریب میں موجود

لاہور ہائیکورٹ کے ڈی جی کیس مینجمنٹ تنویر اکبر اور سیشن جج ہیومن ریسورس ساجد علی اعوان بھی حلف برداری تقریب میں موجود
حلف برداری تقریب میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی شرکت
حلف برداری تقریب میں وفاقی و صوبائی لاء افسران کی شرکت
انتظامی افسران اور عدالت عالیہ لاہور کے افسران کی شرکت
حلف برداری تقریب میں بار کونسلز کے ممبران اور بار ایسوسی ایشنز کے صدور کی شرکت
گورنر و وزیر اعلیٰ پنجاب نے چیف جسٹس عالیہ نیلم کو عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی

Leave a reply