پھٹکڑی کی بھاپ کے حیران کن مؤثرفوائد

0
148
پھٹکڑی کی بھاپ کے حیران کن مؤثرفوائد

ہاٹ لائن نیوز : جن لوگوں کی جلد پر بڑے سوراخ ہوتے ہیں وہ پھٹکڑی کی بھاپ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ پھٹکڑی بافتوں کو ایک ساتھ باندھ کر ان چھیدوں کے سائز کو کم کرنے میں مدد کریگی۔

اگر آپ اپنے چہرے پر جھریوں سے پریشان ہیں اور ان سے نجات چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے چہرے پر پھٹکری کی بھاپ لگانی چاہیے۔

پھٹکری کا ایک ٹکڑا پانی میں ڈال کر گرم کریں۔ اس کی بھاپ چہرے پر لیں۔ دیر تک بھاپ لینے سے گریز کریں کیونکہ چند سیکنڈ سے ایک منٹ تک بھاپ لینے سے جلد پر فوری اثر پڑتا ہے۔

پھٹکڑی کے پانی سے غرارے کرنے سے سانس کی بو اور دانتوں پر پیلاپن جمع ہونیکو دور کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

Leave a reply