پکنک پر جانے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق

0
229
پکنک پر جانے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : کینجھر جھیل کے قریب ٹرک اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حیدرآباد روڈ پر کینجھر جھیل کے قریب ٹرک اور پک اپ میں تصادم ہوا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امدادکیلیے اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے افراد پکنک کے لیے کراچی سے کینجھر جھیل جا رہے تھے۔

Leave a reply