
لاہور ہائیکورٹ
وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت
لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے وکیل سے آئندہ سماعت پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا طریقہ کار طلب کر لیا
جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی
عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی ہوئی۔ درخواست
وزیراعظم نے پٹرول کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کی ۔ درخواست
عدالت اوگرا کو وزیراعظم کی سفارش کے مطابق پٹرول کی قیمت میں کمی کا نوٹفکیشن جاری کرنے کا حکم دے۔ استدعا









