پوپ فرانسس نے امریکی صدارتی امیدواروں کی مخالفت کردی

0
160
پوپ فرانسس نے امریکی صدارتی امیدواروں کی مخالفت کردی

ہاٹ لائن نیوز : پوپ فرانسس نے دونوں امریکی صدارتی امیدواروں کی مخالفت کردی ہے۔

پوپ فرانسس نے ٹرمپ کی سیاسی حریف کملا ہیرس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کمیلااسقاط حمل کے حامی ہیں، سائنس کہتی ہے کہ انسانی اعضاء حمل کے پہلے مہینے میں بنتے ہیں، اسقاط حمل بہت بڑا گناہ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ تارکین وطن کے خلاف ہیں، تارکین وطن کو ڈی پورٹ کرنا، انہیں کام کرنے کی اجازت نہ دینا بھی گناہ ہے، ٹرمپ اور کمیلادونوں زندگی مخالف اقدامات کے حامی ہیں اور امریکیوں کو ووٹ دے کر کم تر برائی کا انتخاب کرنا چاہیے۔

Leave a reply