پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے

0
181

ہاٹ لائن نیوز : سندھ اور بلوچستان سے پولیو کے دو کیسز سامنے آئے ہیں، ملک میں پولیو کیسز کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔

قومی ادارہ صحت کیمطابق قلعہ عبداللہ بلوچستان کے دو سالہ بچے اور کراچی کیماڑی سے تین سالہ بچی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ اس سال ملک میں آٹھ میں سے چھ کیسز بلوچستان سے رپورٹ ہوئے۔

Leave a reply