پولیو مہم سے انکار پر نجی مال کا منیجر گرفتار

0
134
پولیو مہم سے انکار پر نجی مال کا منیجر گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : پولیوٹیم کے مال میں داخلے سے انکار پر نجی مال کے منیجر کو حراست میں لے لیا گیا۔

یہ کارروائی پولیو ٹیم کونجی مال میں داخل ہونے سے روکنے پر کی گئی۔ کارروائی اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے کی۔

گرفتاری سے پہلے بھی مینجر پولیوٹیم کومال میں داخلے سے روکتا رہا ہے۔ اس حوالے سے ڈی سی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ پولیو کے خلاف ہماری جنگ مشترکہ ہے۔ پولیومہم روکنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Leave a reply