پولیس گاڑیاں جلانے کے کیس میں ملزمان کی ضمانتیں خارج

0
156

انسداد دہشت گردی عدالت ، راحت بیکری کے باہر پولیس گاڑی جلانے اور توڑ پھوڑ کے تین مقدمات

عدالت نے آٹھ ملزمان کی ضمانتیں کنفرم ،دو ملزمان کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے دیا
عدالت نے فواد چوہدری کی ضمانتوں میں 10 اگست تک توسیع کا حکم دے دیا
عدالت نے ثمر ،فیاض ، بلال سمیت تین ملزمان کی ضمانتوں میں 4 ستمبر تک توسیع کا حکم دے دیا

ملزمان حافظ فرحت عباس ، اور شیخ امتیاز محمود کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم جاری
عدالت نے آٹھ ملزمان کو دو دو لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا

ملزمان ایف آئی آر میں نامزد نہیں ہیں اور تتیمہ بیان میں نام ہیں عدالت
ملزمان چوہدری بلال اعجاز ، محمد احمد چٹھہ ، عظیم اللہ ، شکیل احمد نیازی ، رائے حسن نواز ، منظور ، آصف اور مرتضی کی ضمانتیں منظور
ملزمان کی جناب سے سلمان شاہد اور پیر مسعود چستی نے دلائل دیئے
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے سماعت کی

ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمات درج ہیں

Leave a reply