پولیس کی گاڑی کےقریب دھماکہ، 2 اہلکار شہید

0
173
پولیس کی گاڑی کےقریب دھماکہ، 2 اہلکار شہید

ہاٹ لائن نیوز : کوئٹہ کے علاقے نیو کچلاک میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں دو اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کیمطابق واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہےجب کہ دھماکے کی نوعیت اور اس میں استعمال ہونیوالے بارودی مواد کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Leave a reply