پولیس طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

0
147
پولیس طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

پولیس طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

تھائی لینڈ پولیس کا طیارہ ساحل سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس کے باعث جہاز میں سوار چھ افراد جاں بحق ہو گئے، تھائی لینڈ کے ہواہن ایئر پورٹ کے نزدیک سمندر میں مقامی پولیس کا اوٹر طیارہ حادثے کا شکار ہوا، تھائی نیشنل پولیس نے واقعے سے متعلق بتایا کہ پولیس ایوی ایشن ڈویژن کا یہ طیارہ افسران کی تربیت کے لیے آزمائشی پرواز تھا، تھائی پولیس کے مطابق یہ حادثہ صبح سوا آٹھ بجے پیش آیا ہے، طیارے میں ایک پائلٹ اور پانچ پولیس اہلکار سوار تھے۔

Leave a reply