پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا

0
234
پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے سولجر بازار میں ریٹائرڈ پولیس اہل کار کے جھلسنے کا واقعہ بعد میں قتل نکلا، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ریٹائر اہلکار کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا اور بعد میں واقعے کو حادثے کا رنگ دینے کے لئے لاش کو جلا دیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق گلا گھونٹ کر قتل ہونے کا انکشاف پوسٹم مارٹم کے دوران ہوا، جبکہ اس کے بیٹے پوسٹ مارٹم سے منع کر رہے تھے، پولیس کی ابتدائی تفتیش میں معاملہ حادثاتی قرار دیا گیا تھا تاہم ایس۔ پی علینہ راجپر نے کہا کہ کمرے میں شارٹ سرکٹ کے کوئی آثار نہیں ملے صرف بستر جلا ہوا تھا اور گھر کے نچلے حصے میں بیٹا اور بہو رہتے تھے

Leave a reply