پولیس اہلکار نامعلوم افرادکےنشانےپر ، 2 شہید

0
192
پولیس اہلکار نامعلوم افرادکےنشانےپر ، 2 شہید

نامعلوم بندوق برداروں نے جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں فائرنگ کی ، جسمیں دو پولیس اہلکارشہیداور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس کیمطابق ، نامعلوم بندوق برداروں نے جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں فائرنگ کی۔

کانسٹیبل عمران ڈیوٹی سےگھر جارہا تھا۔ واقعے کے بعد پولیس کیجانب سےملزم کو گرفتار کرنیکے لئے تلاشی کا عمل جاری ہے۔

دوسری طرف ، نامعلوم افراد نے لکی مروت کے میر عالم منجیوالا میں پولیس ہیڈکانسٹیبل احسان اللہ پر فائرنگ کی۔ جس سے احسان شہیدجبکہ کانسٹیبل رفیع اللہ زخمی ہوگئے

Leave a reply