
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جارہے ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی ٹیم پہلی اننگز میں 230 رنز بناکر آل آؤٹ ہو گئی۔
سعود شکیل نے 48 اور محمد رضوان نے 71 رنز بنائے، دونوں نے پانچویں وکٹ کلیے 141 رنز جوڑے۔
سعود اور رضوان کے آؤٹ ہونیکے بعد وکٹوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ سلمان آغا دو رنز بنانے کے بعد آگے بڑھے، ٹیل اینڈرز زیادہ مزاحمت نہ کرسکے۔
ویسٹ انڈیز کیجانب سےسیلز اور واریکن نےتین،تین وکٹیں حاصل کیں۔








