
لاہور ہائیکورٹ
پنجاب حکومت کےہتک عزت قانون کیخلاف درخواست پر سماعت
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق پیش ہوئے
درخواست گزار صرف اندازوں پر بات کر رہے ہیں کہ کچھ ہونے لگا یے ، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
ابھی تو اس قانون کے تحت درخواست گزاروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی ، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
باقی تینوں صوبوںمیں ایسا کوئی قانون نہیں ، وکیل اظہر صدیق
اگر کوئی شخص سندھ یا دوسرے صوبوں میں بیٹھ کر کرے تو کیا ہو گا ، عدالت
عدالت کے سوالات اہم ہیں ، ایڈووکیٹ جنرل
ان سوالات کا جواب سپریم کورٹ میں زیر بحث ہے ، ایڈووکیٹ جنرل
اگر کوئی متاثرہ شخص درخواست دائر کرے کہ کارروائی روکی جائے تو الگ بات ہے ، ایڈووکیٹ جنرل
ابھی تک کسی ایک متاثرہ شخص نے درخواست دائر نہیں کی ,ایڈووکیٹ جنرل
آپ متاثرہ شخص کے درخواست دائر کرنے کا کیوں کہہ رہے ہیں ، عدالت
جس طرح پیمرا پابندیاں لگا رہا ہے اس سے ملک کی جگ ہسائی ہو گی اظہرصدیق
ہم چاہتے ہیں کہ ملک کی بین الاقوامی طور پر بدنامی نہ ہو ، اظہرصدیق
عدالت کے سامنے کوئی متاثرہ شخص نہیں جو عدالت کے سامنے ہو کہ اس کا بنیادی حقوق متاثرہو رہے ہیں ، ایڈووکیٹ جنرل
ابھی اس قانون پر عمل درآمد میں وقت لگنا ہے ، ایڈووکیٹ جنرل
آبھی ٹریبونل اور رولز نہی بنے، ایڈووکیٹ جبرل
بہرحال قانون تو بن چکا ہے، عدالت
جن کے خلاف کارروائی شروع ہو وہ عدالت آ سکتے ہیں ، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
عدالت نے سماعت 29 جولائی تک ملتوی کر دی








