پنجاب پولیس نےخوارجی دہشتگردوں کاحملہ ناکام بناڈالا

0
223
پنجاب پولیس نےخوارجی دہشتگردوں کاحملہ ناکام بناڈالا

پنجاب پولیس نےخوارجی دہشتگردوں کاحملہ ناکام بناڈالا

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں ، پنجاب پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کی اورخوارج کے دہشت گردوں کے دوسرے بڑے حملے کو ناکام بنادیا،پنجاب پولیس کے ترجمان کیمطابق ، 15 سے 20 دہشت گردوں نے صبح کے وقت چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور راکٹ لانچر سمیت بھاری ہتھیاروں کا بھی استعمال کیا۔

پولیس نے جدید تھرمل امیج کیمروں کیمدد سے ، دہشت گردوں کی نشاندہی کی اور فوری طور پر مشین گنوں اور مارٹر گنوں سے جواب دیا ، جسکے نتیجے میں دہشت گرد چیک پوسٹ کےقریب جانے میں ناکام رہے۔ پولیس کےترجمان نے بتایا کہ جوابی کارروائی میں دہشت گردوں کو بھاری ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

Leave a reply