پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنےکے آرڈر جاری

0
171
پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنےکے آرڈر جاری

ہاٹ لائن نیوز : موجودہ ملکی صورتحال کےپیش نظر ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورنےصوبےبھرمیں سیکیورٹی ہائی الرٹ کا حکم دیدیا ، جبکہ پچھلے دودنوں میں انٹلیجنس پر مبنی کارروائیوں کےدوران متعددمشتبہ افرادکو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کیمطابق ، ملک میں سلامتی کی صورتحال کےپیش نظر ، انٹلیجنس پر مبنی آپریشنزاورمشقیں جاری ہیں۔

آئی جی پنجاب نےکہاہےکہ پنجاب پولیس کی مشقیں دہشتگردوں اور مجرمانہ عناصر کو پکڑنےکیلیےہیں۔

Leave a reply