پنجاب میں الیکشن ٹربیونلزنےکام شروع کردیا

ہاٹ لائن نیوز : لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں عام انتخابات 2024ءکے سلسلے میں قائم الیکشن ٹربیونلز نے کام شروع کر دیا ہے۔
لاہور سمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں ریٹائرڈ ججز پر مشتمل الیکشن ٹربیونلزمتحرک ہو گئےہیں۔
ریٹائرڈ جج رانا زاہد محمود انتخابی عذر داریوں پرسماعت کرینگے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وکیل الیکشن ٹربیونل کے سامنے پیش ہونگے۔









