پنجاب میں آج ہونے والے امتحانات ملتوی

پنجاب میں آج ہونے والے امتحانات ملتوی
محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے آج کالجز، جامعات اور بورڈز کے تحت ہونے والے تمام کے تمام امتحانات ملتوی کر دیئے ہیں، ملتوی ہونے والے امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں ہو گا، جبکہ بین الاقوامی امتحانی اداروں میں ہونے والے آج کے امتحانات اس فیصلے سے متاثر نہیں ہوں گے۔









