پنجاب سےتعلق رکھنےوالےچار مزدور قلات میں قتل کردئیےگئے

0
147
پنجاب سےتعلق رکھنےوالےچار مزدور قلات میں قتل کردئیےگئے

بلوچستان ضلع قلات کےخالق آباد میں ٹیوب ویل پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے چارکام کرنیوالے مزدوروں پر فائرنگ کی ، چاروں افراد ہلاک ہوگئے۔

ضلعی انتظامیہ کیمطابق یہ فائرنگ وقفے کے دوران ہوئی ، جب مسلح حملہ آوروں نے کالی ملنگ زئی میں مزدوروں کو نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔

جیسے ہی اس واقعے کی اطلاع ملی ، انتظامیہ جائے وقوعہ پرپہنچی اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا۔

Leave a reply