پنجاب حکومت نے 6 خصوصی عدالتوں میں ججز تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

0
191
پنجاب حکومت نے 6 خصوصی عدالتوں میں ججز تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پنجاب حکومت نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر خصوصی عدالتوں ججز تعینات کرکے نوٹفکیشن جاری کردیا گیا
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نوٹفکیشن چیف جسٹس کی عدالت میں پیش کردیا
وزیر اعلی مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں پنجاب کی خصوصی عدالتوں میں ججز کے تقرر کی منظوری دی گئی

پنجاب کی 6انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں میں ججز کا تقرر کیا گیا ہے نوٹفکیشن

2 اینٹی کرپشن ، اور ایک ،ایک جج کی تقرری سروس ٹربیونل اور کنزیومر کورٹ میں کی گئی نوٹفکیشن

Leave a reply