
ہاٹ لائن نیوز : پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے، پنجاب حکومت اس بار کوئی گندم نہیں خریدے گی، پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری کے لیے 3900 روپے فی من گندم کا ریٹ مقرر کیا تھا جبکہ حکومت کے پاس 1 سال کی گندم کا سٹاک موجود ہے ۔
پنجاب کے %95 کسان اپنی گندم مڈل مین کو فروخت کر چکے ہیں ، کسان کا نام لے کر مڈل مین شور مچاتے ہیں ، گندم خریداری کے اربوں روپے بچا کر کسان کو کسان کارڈ اور دیگر سہولیات مہیا کریں گے۔









