
پنجاب بار کونسل نے لاہور ہائیکورٹ میں سنیارٹی کی بنیاد پر چیف جسٹس کی تعیناتی کا مطالبہ کردیا
جوڈیشل اف کمیشن پاکستان الجہاد ٹرسٹ کیس کی روشنی میں سنیارٹی کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے چیف جسٹس کے تعیناتی کی جائے پنجاب بار کونسل
پنجاب بار کونسل نے قائم چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے عدالتوں کی تقسیم کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا مطالبہ کردیا
امید کرتے ہیں کہ نئے چیف جسٹس بار اور بینچ کے درمیان تعلقات کو مضبوط کریں گے پنجاب بار کونسل
قائم چیف جسٹس شجاعت علی خان لاہور میں عدالتوں کی تقسیم کا متنازع نوٹیفکیشن واپس لیں پنجاب بار کونسل








