پنجاب اورخیبرپختونخواکےدرمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا

0
211
پنجاب اورخیبرپختونخواکےدرمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ جو آج اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند تھا، پولیس نے اچانک کھول دیا۔

اسلام آباد میں آج پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث پنجاب اورخیبرپختونخوا کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ بھاری نفری تعینات ہے۔

اس حوالے سے موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے کو دھند کےباعث بند کیا گیاتھا، دھند کم ہونیکے بعد موٹروے کو ٹریفک کے لیے کھول دیاگیاہے۔

Leave a reply