
لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل
پرویز الہی کی پی پی 32 گجرات سے انتخابی عذرداری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر
جسٹس شاہد کریم 27 جون کو پرویز الہی کی درخواست پر سماعت کرینگے
عدالت نے فریقین سے جواب طلب کررکھا ہے
چوہدری پرویز الہی نے چوہدری سالک حسین کی کامیابی کو چیلنچ کررکھا ہے
چوہدری پرویز الہی کی جانب سے موقف احتیار کیا کہ عرصہ دراز سے اس حلقے سے جیت رہا ہوں,,اور فارم 45 کے تحت جیت رہا تھا تاہم فاتم 47 میں مخالف امیدوار کو جیتوا دیا گیا,









