پرویز الہی کی ضمانت پر عدالت نے جواب طلب کر لیا

0
221
پرویز الہی کی ضمانت پر عدالت نے جواب طلب کر لیا

لاہور ہائیکورٹ

پرویز الہی کی پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت
عدالت نے فریقین کے وکلاء کو تحریری جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی

جسٹس سلطان تنویر احمد نے پرویز الہی کی ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی
اینٹی کرپشن کے مقدمے میں پرویز الہی کے ضمانت ہائیکورٹ میں دائر کررکھی ہے

اینٹی کرپشن عدالت نے حقائق کے برعکس ضمانت خارج کی موقف

Leave a reply