پرویز الہی پر اج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی

0
192
پرویز الہی پر اج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اینٹی کرپشن عدالت لاہور

پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ پر سماعت

پرویز الہی اور دیگر ملزمان پر آج بھی فرد جرم نہیں ہو سکی

پرویز الہی کے پیش نہ ہونے کی وجہ سے فرد جرم کی کاروائی نہیں ہو سکتی

عدالت نے کیس پر مزید سماعت 14 جون تک ملتوی کر دی

آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی عدالت

اینٹی کرپشن عدالت کے جج صفدر علی نے کیس پر سماعت کی

چوہدری پرویز الہی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش کیا گیا

پرویز الہی بیمار ہیں ان کے ٹیسٹ ہو رہے ہیں میڈکل رپورٹ
جب تک پرویز الہی کی میڈیکل ٹیسٹ نہیں ہوتے وہ بیڈ ریسٹ پر رہیں گے میڈیکل رپورٹ

عدالت نے اج پرویز الہی اور محمد خان بھٹی سمیت دیگر کو فرد جرم عائد کرنے کیلیے طلب کر رکھا تھا
محمد خان بھٹی کو حاضری کیلئے اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش کیا گیا

دیگر بر ضمانت ملزمان عدالت میں حاضری کیلئے پیش ہوئے
اینٹی کرپشن نے ملزمان کے خلاف چالان عدالت پیش کررکھا ہے
اسمبلی میں بھرتی ہونے والے امیدوار بھی مقدمہ میں ملزمان ہیں
پرویز الہی اور محمد خان بھٹی نے تحریری امتحان میں فیل ہونے والوں کو گریڈ 17 میں ملازمت دی پراسیکیوشن
تحریری امتحان کے نتائج کو تبدیل کرکے من پسند افراد کو ملازمت دی گئیں پراسیکیوشن

Leave a reply