پتنگ بازی پر پابندی کیوں نہ ہوسکی عدالت نے جواب مانگ لیا

0
288
پتنگ بازی پر پابندی کیوں نہ ہوسکی عدالت نے جواب مانگ لیا

ہاٹ لائن نیوز : پتنگ بازی پر پابندی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس احمد ندیم نے حکومت پنجاب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا ہے،شہری منیر احمد نے درخواست دائر کی تھی،درخواست گزار کا موقف ہے کہ آئے روز لوگوں کی گردنیں کٹ رہی ہیں۔

حکومت پتنگ بازی کی روک تھام کے لیے ناکام ہوئی ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے،دھاتی ڈور پر مکمل پابندی عائد کی جائے،پتنگ بازی کے حوالے سے مناسب قانون سازی ہونی چاہیے۔

Leave a reply