پاک فوج کی جنگی مشقیں زور و شور سے جاری

پاک فوج کی جنگی مشقیں زور و شور سے جاری

0
170

پاک فوج کی جنگی مشقیں زور و شور سے جاری

سیکیورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ جنگی حکمت عملی کو پیش نظر رکھتے ہوئے جنگی مشقوں میں جدید ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ ہو رہا ہے، مشقوں میں جوان اور افسران اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے دکھا رہے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنگی مشقوں کا مقصد دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دینا ہے، پاک فوج دُشمن کی کسی بھی جارحیت کا دندان شکن جواب دینے کے لئے ہر وقت تیار ہے۔

Leave a reply