پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

0
193
پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج نے ایل۔ او۔ سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر کو مار گرایا، سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فضائی حدود کی خلاف ورزی کر کے کواڈ کاپٹر سے جاسوسی کرنے کی کوشش کی گئی، بھمبر کے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر سے جاسوسی کرنے کی کوشش کی، پاک فوج کی بروقت کارروائی نے دشمن کی جاسوسی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے، یہ واقعہ پاک فوج کی مستعدی،پیشہ ورانہ مہارت اور دفاعی تیاری کا منہ بولتا ثبوت ہے، پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر وقت تیار ہے اور پوری قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

Leave a reply