پاک سری لنکا بحری مشق کی خبریں بے بنیاد

0
250
پاک سری لنکا بحری مشق کی خبریں بے بنیاد

پاک سری لنکا بحری مشق کی خبریں بے بنیاد

پاک بحریہ کی بحری قوتوں سے بڑھتے تعاون پر بھارتی میڈیا کو تشویش لاحق ہو گئ ہے، پاکستان اور سری لنکا کی بحری مشق کی منسوخی سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبریں بے نقاب ہو گئیں، امن 2025 میں ساٹھ ممالک کی شرکت پر بھارتی میڈیا کی بوکھلاہٹ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ سری لنکن بحریہ کی امن مشق میں فعال شرکت پاکستان کے ساتھ مضبوط دفاعی تعلقات کا اظہار ہے۔

پی۔ این۔ ایس کے کولمبو کے خیر سگالی دورے سے بحری تعاون میں اضافہ ہوگا، سری لنکا کی وزارت دفاع نے پاکستان اور سری لنکا کی بحری مشق کی منسوخی سے متعلق بھارتی میڈیا کے دعووٴں کو مسترد کر دیا ہے، بھارتی میڈیا کی بے بنیاد خبریں پاکستان اور سری لنکا کے قریبی تعلقات کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوششیں ہیں۔

Leave a reply