پاک بھارت ٹاکرا ؛ راکھی ساونت کابڑااعلان

0
143
پاک بھارت ٹاکرا ؛ راکھی ساونت کابڑااعلان

ہاٹ لائن نیوز : راکھی ساونت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ہورہی ہےجسمیں اسے ایک منفرد ڈیزائن جرسی پہنے کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں اسکی انوکھی قمیض کی خاص بات یہ ہے کہ اسکا نام پاکستان اور ہندوستان دونوں کاہے۔

اپنی ویڈیو میں ، راکھی ساونت نے خود کوبھارت کی بیٹی اورپاکستان کی بہوقراردیا ، لیکن پھر ہندوستان کی فتح کا نعرہ بلند کیا۔

راکھی نے کہا کہ جب ہندوستان وکٹیں لیتا ہے تو میں ہندوستان کی فتح پر لڈوکھاؤں گی اورڈانس کروں گی، اداکارہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل جارہی ہے ، جو صارفین کےمختلف تبصرےجاری رکھےہوئےہے۔

Leave a reply