پاکستان : 20اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق

0
158
پاکستان : 20اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کے 20 اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے۔

حیدرآباد، لاہور، جامشورو، کراچی وسطی، جنوبی اور قمبر، اسلام آباد، راولپنڈی، پشین، پشاور،لکی مروت نوشکی، کوئٹہ، ژوب، ڈی آئی خان اور میانوالی میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے۔

این آئی ایچ کیمطابق 20 اضلاع کے 26 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا، اسلام آباد کے دو علاقوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

Leave a reply