پاکستان کی مختلف ویب سائٹس پر بھارتی ہیکرز کے حملے

0
135
پاکستان کی مختلف ویب سائٹس پر بھارتی ہیکرز کے حملے

پاکستان کی مختلف ویب سائٹس پر بھارتی ہیکرز کے حملے

بھارتی ہیکرز بھی مودی کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں، پاکستان کی مختلف وزارتوں کی ویب سائیٹس پر بھارتی سائبر حملوں کا انکشاف ہوا ہے، البتہ پاکستان نے بھارتی ہیکرز کے تمام حملوں کو ناکام بنا دیا ہے، وفاقی وزیر آئی۔ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ بھارتی ہیکرز کی طرف سے وزارتوں کی ویب سائٹس کو ہیک کرنے کی کوششیں کی گئیں، لیکن سائبرحملہ آور کسی ویب سائٹ کوہیک کرنے یا ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہے، وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مالی، دفاعی اور میڈیا کے شعبے سائبر حملوں کا شکار بن سکتے ہیں۔

Leave a reply