پاکستان کی لیڈرشپ بہت مظبوط ہے

0
170
پاکستان کی لیڈرشپ بہت مظبوط ہے

پاکستان کی لیڈرشپ بہت مظبوط ہے

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی میں اپنے کردار کا دعویٰ کیا ہے، میڈیا سے گفتگو کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے 2 ایٹمی ریاستوں میں جنگ رکوا دی، میں نے دونوں ملکوں سے کہا کہ اگر آپ گولیاں چلائیں گے تو تجارت بند ہو گی، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے”، اس بیان سے ان کے پاکستان کی حکومت پر اعتماد کا اظہار ہوتا ہے۔

Leave a reply