پاکستان کی جنگی پالیسی کی دنیا معترف

0
360
پاکستان کی جنگی پالیسی کی دنیا معترف

پاکستان کی جنگی پالیسی کی دنیا معترف

بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی جنگی پالیسی اور سفارتی کردار کی دنیا معترف نظر آئی، اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے تعریفی انداز اپناتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مناسب اور سفارتی ردعمل دیا ہے،

ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے تناؤ اور کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ پاکستان اور بھارت کو سفارت کاری سے تمام معاملات کو حل کرنا چاہیے، انھوں نے مزید کہا کہ کل 2 ایٹمی قوتوں نے ایک دوسرے پر حملے کیے جس سے دنیا میں کئی خدشات نے جنم لیا۔

Leave a reply