پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا منیجر کون؟

0
297
پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا منیجر کون؟

ہاٹ لائن نیوز: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا، اعلان اگلے ایک دو روز میں متوقع ہے۔

ڈسپلن کےپابنداور سابق بیوروکریٹ نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے انتظامیہ کا اعلان ایک یا دو دنوں میں متوقع ہے۔

Leave a reply