پاکستان کا نیا سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا

0
199
پاکستان کا نیا سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا

پاکستان کا نیا سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا

پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ چکا ہے اور بہترین کارکردگی کے ساتھ کام کر رہا ہے، سپارکو نے جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب تعیناتی اور تیاری کی تصدیق بھی کر دی ہوئی ہے۔

کامیاب لانچنگ کے بعد سیٹلائٹ نے اسٹیشنز کے ساتھ مضبوط رابطہ قائم کر لیا ہوا ہے اور ہائی ریزولوشن تصاویر زمین پر بھیجنا شروع کر دی ہوئی ہیں، اس کی مدد سے بیشتر قومی شعبوں کے لیے ڈیٹا کی دستیابی ممکن بنائی جا سکے گی۔

Leave a reply