پاکستان نے انڈیا کے طیارے تباہ کیے، بھارت بھی مان گیا

0
223
پاکستان نے انڈیا کے طیارے تباہ کیے، بھارت بھی مان گیا

پاکستان نے انڈیا کے طیارے تباہ کیے، بھارت بھی مان گیا

بی۔جے۔ پی کے رہنما سبرامنیئن سوامی نے پاکستان کی طرف سے بھارتی فضائیہ کے پانچ طیارے مار گرانے کا اعتراف کر لیا اور انہوں نے کہا ہے کہ مودی کے ہوتے ہوئے تحقیقات ممکن نہیں، انہوں ںے اعتراف کیا ہے کہ پاک انڈیا جنگ کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کے پانچ طیارے مار گرائے، انہوں نے تصدیق کی کہ “چائنہ کے جہاز بہترین جبکہ فرانس کے جہاز برے ہیں ”

اپوزیشن لیڈر نے بھی یہ سوال کیا تھا کہ ہمارے کتنے طیارے گرے ہیں؟”اس پر جواب دیا گیا کہ پاکستان نے پانچ بھارتی طیارے مار گرائے، بی۔ جے۔ پی رہنما سبرامنیئن نے مودی سرکار اور امیت شاہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا ہے، پاک فضائیہ نے انڈین فضائیہ کو فضاء میں ہی شکست دے کر مودی کی جنگی حکمت عملی کو بے اثر کر دیا ہے، مودی سرکار کی ناکام حکمتِ عملی نے بھارت کو کمزور کیا جبکہ پاکستان کی طاقت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ انڈیا کے طیارے تباہ کیے، بھارت بھی مان گیا

Leave a reply