پاکستان نیشنل ایئر لائنز نے 21 سال کے بعدمنافع حاصل کرلیا

0
244
پاکستان نیشنل ایئر لائنز نے 21 سال کے بعدمنافع حاصل کرلیا

ہاٹ لائن نیوز : نیشنل ایئر لائن نے 21 سال کے بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کرلیاہے۔

ترجمان کیمطابق ، 2024ءمیں ، نیشنل ایئر لائن نے 9.3 بلین روپے کا آپریشنل منافع کمایا اور 26.2 بلین روپےخالص منافع حاصل کیا۔

ترجمان نے کہا کہ نیشنل ایئر لائن کا آپریٹنگ مارجن 12 فیصد سے زیادہ تھا ، جو بہترین ایئر لائن ہے۔

یادرہےکہ نیشنل ایئر لائنز نے سال 2003 میں آخری منافع حاصل کیاتھا۔

Leave a reply