پاکستان میں پولیو کے3 مزیدکیسز سامنے آگئے

0
180
پاکستان میں پولیو کے3 مزیدکیسز سامنے آگئے

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں پولیو کے کیسز ایک بار پھر بڑھنے لگے۔

ذرائع کیمطابق نیشنل ای او سی نے بتایا کہ پاکستان میں پولیو کے 3 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ رواں سال پاکستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 21 ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں 9 ماہ کی بچی، بلوچستان کے ضلع قلع میں 15 ماہ کابچہ اور ضلع کیماڑی میں ساڑھے 3 سال کابچہ پولیو کا شکار ہو گیا۔

Leave a reply