پاکستان میں انٹرنٹ بندش پر عدالت نے جواب مانگ لیا

0
251
پاکستان میں انٹرنٹ بندش پر عدالت نے جواب مانگ لیا

لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا حکم جاری کردیا

انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف آئندہ سماعت پر تمام فریقین جواب جمع کروائے عدالت
آئندہ سماعت پر ہر فریق کا نمائندہ کمرہ عدالت میں حاضری کو یقینی بنائے عدالت

عدالت نے سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی
جسٹس شکیل احمد نے ندیم احمد کی درخواست پر کل کی سماعت کا حکم جاری کردیا
انٹرنیٹ کی بندش سے وکلاء سمیت عام شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے درخواست میں موقف

Leave a reply