پاکستان خارجہ پالیسی میں تنہا اور اکیلا کھڑا ہے فواد چوہدری

0
202
پاکستان خارجہ پالیسی میں تنہا اور اکیلا کھڑا ہے فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری گرفتار پی ٹی رہنماؤں سے ملاقات کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت پہنچے

*فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو*

میں عمر سرفراز چیمہ ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری سے اظہار یکجہتی کے لیے آیا ہوں

بانی پی ٹی آئی کامیاب نہ ہوئے تو پاکستان کے لوگ ہار جائیں گے

پی ٹی آئی سے ہم گئے ہی نہیں آنے کا کیا سوال ہے

کیا فواد چوہدری کو پی ٹی آئی میں وہ جگہ ملے گی جو پہلے تھی ،صحافی کا سوال

عہدے اہم نہیں ہیں بانی پی ٹی آئی کی کامیابی ہر صورت ضروری ہے

ہماری لیڈرشپ کی چودہ ماہ سے ضمانتوں کی درخواست پر سماعت نہیں ہو رہی

میں سمجھتا ہوں یہ زیادتی کی بات ہے

ٹرائل کے بغیر لوگوں کو جیل میں رکھنا کیا مذاق ہے

آج 85 فیصد امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کے الیکشن کے نتائج کو مسترد کیا ہے
امریکی ایوان نمائندگان نے کہا ہے اسکی تفتیش ہونی چاہیے
اسکی بہت اہمیت ہے
یورپی یونین ، انگلینڈ ، یو کے ، امریکہ کسی نے بھی شہباز شریف کو مبارکباد نہیں دی
ان سب کو پتا ہے کہ یہ دھاندلی سے آگے آئے ہیں

پاکستان خارجہ پالیسی میں تنہا اور اکیلا کھڑا ہے
ایوان نمائندگان کی قرارداد سے واضح ہے کہ اس سے پاکستان کے مسائل بڑھیں گے
میں سمجھتا ہوں پاکستان کو پالیسی ریویو کی ضرورت ہے
اپوزیشن کے ساتھ بیٹھ کر الیکشن کا آڈٹ کرانا ہو گا
میں وزیر تو 2011 میں بھی رہ چکا ہوں

Leave a reply