پاکستان تحریک انصاف کے 14 کارکنان کو بڑا ریلیف مل گیا

0
229

انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے 14 ورکرز کی ضمانتیں منظور کرلیں

انسداد دہشت گردی جج ارشد جاوید نے دلائل مکمل ہونا کے بعد فیصلہ سنا دیا
عدالت نے 14 ملزمان کو 1 لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانتوں کو منظور کرنے کا حکم دے دیا

انسداد دہشت گردی عدالت میں 37 ملزمان نے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں

عدالت نے دیگر ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت کل تک۔پ ملتوی کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے دیگر ملزمان کی جانب سے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں

Leave a reply