
ہاٹ لائن نیوز : سہ ملکی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن دن اور رات کا میچ قومی اسٹیڈیم کراچی میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلا جائے گا۔
میچ کا فاتح فائنل میں پہنچ جائیگا ، جو 14 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔ نیوزی لینڈ پہلے ہی فائنل کیلئےکوالیفائی کرچکا ہے۔








